دن کی روشنی میں، ویڈیوز کی موجودگی میں... مجرم ’’شک کی بنیاد پر‘‘ بری
Intikhab Urdu
May 05, 2020
0
سانحہ ساہیوال جس پر ہرباضمیر شخص کانپ گیا اور اس کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے تھے۔ جس پر ’’وزیراعظم عمران نیازی‘‘ نے بھی ٹوئیٹ کھڑکائی...