سرگودھا (مولانا کاشف علی) مؤرخہ
25 اکتوبر 2019ء
بروز جمعہ فری میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے۔ کیمپ میں ماہر اور قابل ڈاکٹر خواجہ توصیف اظہر کی
خدمات حاصل کی گئی ہیں آپ شوگر‘ معدہ‘ جگر اور ہیپا ٹائٹس میں اپنی مہارت کا سکہ
جما چکے ہیں۔ ڈاکٹر خواجہ توصیف اظہر بمع اپنی ٹیم کیمپ میں مریضوں کو چیک کرنے کے
لیے تشریف لا رہے ہیں۔
مولانا کاشف علی نے بتایا کہ
یہ کیمپ مدرسہ سلفیہ پل 111 سرگودھا شہر میں میں لگایا جائے گا اور کیمپ صبح 9 بجے تا شام 4 بجے تک کام کرے گا۔
کیمپ میں آنے والے تمام مریضوں
کا فری چیک اپ کے علاوہ تمام طرح کے مطلوب ٹیسٹ اور ادویات بھی فری مہیا کی جائیں
گی۔
No comments:
Post a Comment